انصار الاسلام نے ارکان اسمبلی کی ممکنہ گرفتاری سے محفوظ رکھنے کیلئے سیکورٹی سنبھال لی

اسلام آباد: ‏اپوزیشن جماعتوں کا اپنے ارکان کو اسمبلی اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ تک کسی ممکنہ گرفتاری سے محفوظ رکھنے کا فول پروف نظام مکمل کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق مختلف گروپس میں تقسیم کرکے گروپ لیڈر مقرر کر دیئے گئے اور ہر گروپ واٹس ایپ پر آپس میں رابطے میں رہے … Continue reading انصار الاسلام نے ارکان اسمبلی کی ممکنہ گرفتاری سے محفوظ رکھنے کیلئے سیکورٹی سنبھال لی