وفاقی وزیر تعلیم نے اپوزیشن مخالف ٹویٹ کیا پھر ڈیلیٹ کر دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹویٹ کیا اور پھر ڈیلیٹ کر دیا۔ شفقت محمود نے ایک تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو اپوزیشن رہنمائوں کے ساتھ ہاتھ کا مقابلہ کرتے دکھایا ہے۔ جس میں عمران خان کی پشت پر پاکستان کا جھنڈا تھا، اپوزیشن کے اوپر امریکہ اور یورپی … Continue reading وفاقی وزیر تعلیم نے اپوزیشن مخالف ٹویٹ کیا پھر ڈیلیٹ کر دیا