یوم خواتین پر وزیراعظم کی فاطمہ جناح یونیورسٹی میں دل خراش تقریر، طلاق دینے والے مردوں پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

اسلام آباد: یوم خواتین پر وزیراعظم کی فاطمہ جناح یونیورسٹی میں دل خراش تقریر کرتے ہوئے طلاق دینے والے مردوں پر وزیراعظم کا اظہار افسوس کیا۔ وزیراعظم نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے بہت دکھ بھری کہانیاں سنی ہیں کہ مرد “عورت” کو گھر سے نکال دیتے ہیں اور اُن … Continue reading یوم خواتین پر وزیراعظم کی فاطمہ جناح یونیورسٹی میں دل خراش تقریر، طلاق دینے والے مردوں پر وزیراعظم کا اظہار افسوس