یوم خواتین پر وزیراعظم کی فاطمہ جناح یونیورسٹی میں دل خراش تقریر، طلاق دینے والے مردوں پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

0
86

اسلام آباد: یوم خواتین پر وزیراعظم کی فاطمہ جناح یونیورسٹی میں دل خراش تقریر کرتے ہوئے طلاق دینے والے مردوں پر وزیراعظم کا اظہار افسوس کیا۔

وزیراعظم نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے بہت دکھ بھری کہانیاں سنی ہیں کہ مرد “عورت” کو گھر سے نکال دیتے ہیں اور اُن کو حقوق بھی نہیں دیتے، پہلی بیوی کو نکال کر دوسری لے آتا ہے، اور بچوں کو بھی چھین لیتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ خواتین کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رہے گی بلکہ طلاق ملنے والی خواتین کو بھی حقوق دلوا کررہیں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں