وززیر اعظم عمران خان کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع

اسلام اباد: اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ ‏وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد جمع کرا دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے بھی ریکوزیشن جمع کرادی ہے۔ ‏‏اسپیکر قومی اسمبلی اپنے چیمبر سے نکل گئے۔ ‏تحریک عدم اعتماد قومی … Continue reading وززیر اعظم عمران خان کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع