دھرنے کے شرکاء نے عمران خان کو جوتے مارنے کا اعلان کردیا

0
108

کوئٹہ: سانحہ مچھ کے احتجاجی شرکاء نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کوئٹہ آئیں گے تو جوتے پڑیں گے۔ دھرنے میں ہزارہ خواتین اور دھرنے کے شرکاء نے وزیر اعظم عمران خان کو بلیک میل لفظ کا استعمال کرنے پر جوتے مارنے کا اعلان کر دیا ہے۔

دھڑنے کے شرکاء نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے حالیہ اسلام آباد تقریب میں خطاب سے ہزارہ کمیونٹی کی دل ہزاری ہوئی ہے۔ عمران خان مزاکرات سے قبل اپنے الفاظ پر شہداء کے خاندانوں سے معافی مانگیں اور  وزیر اعظم افتتاحی تقریبات میں شرکت کر سکتے ہے تو شہداء کے لواحقین سے مزاکرات کیوں نہیں کرسکتے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں