جرمنی میں حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش، سابق فوجی شخصیات کے گروپ سمیت 25 افراد گرفتار

0
153

جرمنی: حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے شبے میں انتہائی دائیں بازو اور سابق فوجی شخصیات کے گروپ 25 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

جرمن رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ انہوں پارلیمنٹ کی عمارت، ریخسٹاگ پر حملہ کرنے اور اقتدار پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ سازش کرنے والوں میں انتہا پسند ریچوبرگر تحریک کے ارکان شامل ہیں، جو طویل عرصے سے پرتشدد حملوں اور نسل پرستانہ سازشی نظریات کی وجہ سے جرمن پولیس کی نظروں میں ہے۔ وہ جدید جرمن ریاست کو تسلیم کرنے سے بھی انکاری ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں