سانحہ 9 مئی کے واقع کی منصوبہ بندی تحریک انصاف کور کمیٹی میں ہوئی، صمصام بخاری کی تہلکہ خیز آڈیو لیک

0
73

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما صمصام بخاری کی تہلکہ خیز گفتگو کی آڈیو لیک ہوگئی۔ آڈیو میں صمصان بخاری ایک دوسرے شخص کو بتا رہے ہیں کہ 9 مئی کے واقع کی منصوبہ بندی تحریک انصاف کور کمیٹی میں ہوئی جس میں قاسم سوری، شہریار آفریدی اور مراد سعید وغیرہ شامل تھے۔ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ فوج کو ٹارگٹ کرنا ہے۔

صمصام بخاری نجی محفل میں 9 مئی کے واقع کی حقیقت بیان کرتے ہوئے جس میں وہ دوسرے شخص کو بتا رہے ہیں کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کے احکامات عمران خان کی جانب سے دیئے گئے تھے تاہم شفقت محمود نے اس منصوبے کی مخالفت کی تھی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں