شہبازشریف کی عبوری ضمانت میں 16 جولائی تک توسیع

0
121

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 16 جولائی تک توسیع کردی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں