کراچی: بحریہ ٹاؤن دھرنے کا معاملہ، سیکورٹی اداروں کی جانب سے جسقم گلشن حدید کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔
جسقم ہاؤس کی سرچنگ کے بعد جسقم چیئرمین صعنان خان قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔
جسقم کے کارکنان کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اہلکار لائسنس والے ہتھیار بھی ساتھ لے گئے ہیں۔
کارکنان احتجاج کرتے ہوئے اسٹیل ٹاؤن تھانے پہنچ گئے جبکہ پولیس کا پولیس کا جواب میں کہنا تھا کہ صعنان قریشی کو رینجرز نے گرفتار کیا ہے۔
جسقم رہنمائوں نے کل سے سندھ بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔