خان پور: پنجاب کے ضلع خان پور کے فیملی ہسپتال میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ڈاکٹر مدثر اور ڈاکٹر نتاشا نے 30 سالہ گلن مائی کا آپریشن کیا۔
ڈاکٹر مدثر خان کے مطابق بچے کے 2 سر 4 بازو اور 4 ٹانگیں ہیں اور بچہ 4 گھنٹے زندہ رہنے کے بعد فوت ہو گیا زچہ کی طبیعت ٹھیک ہے۔