مدینہ منورہ: امام مسجد نبوی ﷺ الشیخ عبدالباری الثبیتی کی مسجد الاقصیٰ کے صحن میں نماز ادا کرنے والوں کے خلاف ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کی۔ اسرائیلی فوج اور پولیس کے نہتے نمازیوں پر تشدد باعث شرم ہے۔
مسجد نبویﷺ میں جمعہ کےاجتماع سے خطاب میں کہا کہ اس طرح کی پرتشدد کارروائیوں کے نتائج تباہ کن ثابت ہوتے ہیں، بیت المقدس کے تقدس کو یقینی بنانے اور مسجد اقصیٰ پر صہیونی یلغار روکنے کا مطالبہ کیا۔