ملک تاریخ میں ڈالر کی لمبی اُڑان، 190 روپے کا ہوگیا

0
220

کراچی: ملک تاریخ میں ڈالر آج دو اہم سطح عبور کر گیا، ڈالر کا بھاؤ 1.87 روپے بڑھ کر 188 روپے پر آگیا ہے، 4 مارچ سے ڈالر کا بھاؤ 10.26 روپے بڑھ چکا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بے قابو ہو گیا، ڈالر مہنگا ہونے سے ملکی قرضوں کا حجم 1200 ارب روپے بڑھا ہے۔

کاروبار کے دوران ڈالر 2.22 روپے مہنگا ہوکر 188.35 روپے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 188.50 روپے کا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 189 روپے کا ہوگیا ہے، کاروبار کے دوران ڈالر 2.87 روپے مہنگا ہوا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں