سعودی عرب میں یکم رمضان منگل 13 اپریل کو ہوگا By دی پاکستان اردو - April 7, 2021 0 259 کراچی: سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مملکت میں ماہ شعبان 29 ایام پر مشتمل ہوگا، ماہ مقدس کا چاند 12 اپریل کو نظر آئے گا، یکم رمضان منگل 13 اپریل کو ہوگا۔