ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتی پر پابندی، عامر فاروقی کی خدمات سندھ پولیس کے حوالے

کراچی:  ڈائریکٹر جنرل ایف آئی نے دوسرے اداروں سے ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتی پر پابندی عائد کر دی ہے، پابندی 3 ماہ کے لئے ہے۔ ایک اور نوٹیفیکیشن کے مطابق وزارت داخلہ نے گریڈ 20 کے پولیس افسر عامر فاروقی کی خدمات سندھ پولیس کے حوالے کر دی ہیں۔ ڈائریکٹر ایچ آر … Continue reading ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتی پر پابندی، عامر فاروقی کی خدمات سندھ پولیس کے حوالے