کراچی: گزشتہ روز قائدآباد میں پاکستان تحریک انصاف کی حقوق سندھ مارچ کے جلسے میں تحریک انصاف کے کارکنان نے اپنی ہی خواتین ونگ کی عہدیدار کو حراساں کرتے رہے۔
پاکستان تحریک انصاف لیڈیز ونگ کی عہدیدار صنوبر خان کی مدعیت میں پی ٹی آئی کارکن ارسل خان سمیت 10 صورت شناخت افراد پر تھانہ شاہ لطیف میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
یاد رہے اس سے قبل بھی پاکستان بھر میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسوں میں خواتین اپنے ہی ٹائگروں کے ہاتھوں ہراساں ہوتی رہی ہیں اور اس میں میڈیا کی خواتین اینکر بھی شامل ہیں۔