پی ایف یو جے نے پیکا قانون 2016 چیلنج کر دیا

اسلام آباد: ‏پی ایف یو جے نے 2016 پیکا قانون کو ہی چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست سماعت کے لئیے منظور کرلی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حکومت بتائے کہ پیکا قانون کے تحت سیکشن 20 کی کاروائی کے لئیے کیا معیار مقرر کیا گیا ہے؟۔ اسلام آباد ہائی … Continue reading پی ایف یو جے نے پیکا قانون 2016 چیلنج کر دیا