اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بار بار ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈی آئی خان تحصیل مئیر کی لئے پی ٹی آئی کے امیدوار اور وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین گنڈاپور کو نااہل قرار دے دیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان سے سٹی میئر کے امیدوار عمر امین گنڈا پور نااہل ہوگئے۔ بکا خیل الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر نا اہل قرار دیا ہے۔
یاد رہے بھائی اور وفاقی وزیر امین گنڈا پور پر ڈیرہ جانے کی پابندی ختم جلسوں سے خطاب ممنوع ہے۔