سانحہ مچھ کے احتجاجی لواحقین سے بات چیت میں پیش رفت

0
75

کراچی: مقامی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر میتیوں کے ہمراہ بیٹھے سانحہ مچھ کے لواحقین سے ساتھ بات چیت میں پیش رفت۔ پیش رفت میں بیشر مطالبات پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق احتجاج ختم کروانے کے معاملے پر سیکیورٹی اور انٹیلجنس اداروں کی یقین دہانیاں کروا دی گئی ہیں جبکہ حتمی اتفاق رائے کی صورت میں حکومت سے اعلان کروائے جانے کا امکان ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں