سپریم کورٹ کے حکم پر ارشد شریف کے قتل کی ایف آئی آر درج، طارق وصی خرم اور وقار نامزد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ارشد شریف  قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر مقتول کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قراردیتے ہوئے آج رات تک مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمی میں معاملہ کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے کی۔ دوران سماعت … Continue reading سپریم کورٹ کے حکم پر ارشد شریف کے قتل کی ایف آئی آر درج، طارق وصی خرم اور وقار نامزد