پاکستان آرمی کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ، دونوں میجر شہید By دی پاکستان اردو - December 6, 2021 0 166 راولپنڈی: پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کے باعث سیاچن میں گر کر تباہ ہوگیا۔ ہلی کاپٹر میں دونوں پائیلٹ میجر عرفان برچا اور میجر زیشان جہانزیب شہید ہوگئے۔ آرمی ایوی ایشن کی طرف سے بُلند بالا پہاڑوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔