پاکستانی نئے کرنسی نوٹ کا حتمی ڈیزائن جاری By دی پاکستان اردو - November 6, 2021 0 664 اسلام آباد: پاکستانی نئے کرنسی نوٹ کے حتمی ڈیزائن جاری کردئے گئے ہیں۔ پلاسٹک کرنسی کی بدولت جعلی کرنسی تیار کرنا مشکل ترین ہوگا۔ جلد ڈیزائن وفاقی حکومت کو ارسال کردیا جائے گا۔ منظوری کے بعد زیر گردش نوٹوں کی جگہ لیں گے۔