لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا اور لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کور کمانڈر کراچی تعینات کردیئے گئے۔ لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی تعینات اور میجر جنرل عاصم ملک لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے ہر ترقی دے دی گئی۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پاک فوج کے … Continue reading لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات