بھارتی شہری ارباز نے پاکستانی شہری امینہ سے ورچوئل نکاح کرلیا

0
117

کراچی: پاکستانی شہری غیر ملکی شہریوں سے سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہورہے ہیں جبکہ ایک اور پاکستانی لڑکی نے بھارتی شہری سے رشتہ جوڑ لیا، بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور سے تعلق رکھنے والے شہری ارباز نے کراچی کی رہائشی لڑکی ارمینہ سے ورچوئل نکاح کر لیا۔

بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کے مطابق سیما اور سچن حیدر اور انجو اور نصراللہ کی شادی کے بعد سرحد پار سے ایک اور شادی کی خبر آ گئی ہے، جودھ پور کے شہری ارباز نے پاکستانی شہری امینہ سے نکاح کر لیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں