قاری نے اپنے شاگرد کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، مقدمہ درج By دی پاکستان اردو - August 6, 2023 0 69 پشاور: شہر کی مسجد کے امام مسجد ابراہیم شاہ نے اپنے 5 سالہ شاگرد کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا، بچے نے بتایا کہ قاری متعدد بار اس سے یہ قبیح فعل سر انجام دے چکے ہیں اور پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔