اگلے 6 روز میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تبدیلی کا امکان

کراچی (مدثر غفور) ‏مصدقہ ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج میں اعلیٰ سطحی تقرریوں اور تبادلوں میں پاکستان کے اہم ترین خفیہ ادارے انٹرسروسز انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی مدت پوری ہوجائے گی۔ اگلے 6 روز میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تبدیلی کا امکان ہے۔ … Continue reading اگلے 6 روز میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تبدیلی کا امکان