کراچی: شہر کراچی کا پرانا ہوٹل ریجنٹ پلازا اسپتال میں تبدیل کردیا گیا۔ ریجنٹ پلازا 14 ارب میں ادیب رضوی کے ادارے ایس آئی یو ٹی نے خرید لیا تھا۔
آخر کار کراچی کی بڑی مین شاہراہ پر 4 بڑے نگہداشت کے اسپتال اسی راستے پر ہیں، اس سے مریضوں کو پریشانی سے پاک سفر آسان ہو جائے گا اور بروقت علاج ممکن ہوگا۔