کراچی کے نجی اسکول میں خواتین واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف، رجسٹریشن منسوخ کردی

کراچی: صفورہ گوٹھ کے نجی اسکول دی ہئیرکس میں خواتین واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف سامنے آگیا۔ خفیہ کیمرے سے خواتین کی نازیبا ویڈیو بنائی جاتی تھیں۔ صفورہ گوٹھ کے قریب قائم نجی اسکول میں لڑکیوں کے واش روم سے خفیہ کیمروں کے لگے ہونے کا انکشاف سامنے آگیا۔محکمہ تعلیم کو خواتین نے … Continue reading کراچی کے نجی اسکول میں خواتین واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف، رجسٹریشن منسوخ کردی