ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش، 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: مقامی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ کراچی کی ملیر کورٹ میں ملیر میمن گوٹھ میں غیرملکیوں کو شکار سے روکنے پر نوجوان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے ممبر صوبائی اسمبلی جام … Continue reading ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش، 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے