ناظم جوکھیو قتل میں نامزد ملزم سردار جام اویس عرف گہرام گرفتار

کراچی: ناظم جوکھیو قتل کیس میں میمن گوٹھ تھانے کی ایف آئی آر نمبر 457/21 میں نامزد ملزم ایم پی اے جام اویس عُرف گہرام نے خود کو ملیر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ ممبر سندھ اسمبلی جام اویس جوکھو نے میمن گوٹھ میں جاکر گرفتاری پیش کی۔ پولیس نے سردار جام اویس کو … Continue reading ناظم جوکھیو قتل میں نامزد ملزم سردار جام اویس عرف گہرام گرفتار