مشہور شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں By دی پاکستان اردو - July 5, 2024 0 85 کراچی: معروف شیف اور ٹی وی کی معروف شخصیت ناہید انصاری کراچی میں انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ نماز عشاء مسجد عائشہ، فیز 6، خیابان اتحاد، ڈی ایچ اے، کراچی میں ادا کی گئی۔ ناہید انصاری کو فیز 8 ڈی ایچ اے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔