جماعت اسلامی نے شہر بھر میں اسٹیل ملز ملازمین کے حق میں بینرز آویزں کردیئے

0
63

کراچی: تحریک انصاف حکومت کی طرف سے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری اور ملازمین کو جبری طور پر برطرف کرنے کے خلاف جماعت اسلامی نے شہر کراچی میں اسٹیل ملز ملازمین کے حق میں بینرز آویزاں کردیئے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے پاسلو کی درخواست پر شہر بھر میں پاکستان اسٹیل اور اسکے ملازمین کے حق کے لیئے بینرز آویزاں کردئیے گئے۔ یاد رہے کچھ دن پہلے اسٹیل ملز کی پاسلو یونین سندھ گورنر ہائوس کی طرف لانگ مارچ کرنے کا بھی اشارہ دیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں