گداگروں کا مسکن کراچی

تحریر: محمد شعیب یار خان عروس البلاد کراچی جو لاکھوں غیر مقامی افراد کے روزگار کا مسکن ہے وہیں یہ شہر مسائل کے انبار میں گھرا دکھائی دیتا ہے کہیں سیوریج کے مسائل کہیں سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ کے باعث عوام کی قیمتی گاڑیوں اور متوسط طبقےکی پسندیدہ سواری موٹر سائیکلوں کو پہنچنے والے نقصان، … Continue reading گداگروں کا مسکن کراچی