تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کی مشاورت مکمل، نیا وزیراعظم ن لیگ اور اسپیکر قومی اسمبلی پیپلز پارٹی سے ہوگا

کراچی (مدثر غفور) باوثوق زرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کی مشاورت مکمل ہوگئی۔ پہلے مرحلے میں وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب کروائی جائے گی۔ نیا وزیراعظم مسلم لیگ نواز اور اسپیکر قومی اسمبلی پیپلز پارٹی سے ہوں گے۔ دوسرے مرحلے میں چیئرمین سینیٹ اور تیسرے مرحلے … Continue reading تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کی مشاورت مکمل، نیا وزیراعظم ن لیگ اور اسپیکر قومی اسمبلی پیپلز پارٹی سے ہوگا