افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی، حکومت سنبھالنے کے بعد پہلی بار فوٹو جاری کر دی

0
367

کرقچی: ‏افغان وزیر داخلہ اور حقانی نیٹ ورک کے سربراہ خلیفہ سراج الدین حقانی کی سرکاری سطح پر پہلی بار تصاویر جاری کردی گئیں۔

نحقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج حقانی اور افغانستان کے موجودہ وزیر داخلہ ہیں۔ پہلی بار کیمروں کے سامنے آئے۔ وہ اب بھی امریکہ/اقوام متحدہ کی مطلوبہ فہرست میں شامل ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں