وزیراعلی بلوچستان کی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات

0
106

اسلام آباد: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پارلمینٹ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں وفاقی وزراء اعظم سواتی، زبیدہ جلال، رکن قومی اسمبلی نوابزادہ خالد خان مگسی، سینٹر احمد خان سمیت دیگر شریک تھے۔ ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے مشاورت، موجودہ سیاسی صورتحال اور وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ سینے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلوچستان عوامی پارٹی کا اعتماد کے ووٹ میں وزیر اعظم کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں