سیالکوٹ فیکٹری کے سری لنکن منیجر قتل کی ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

اسلام آباد: باوثوق زرائع کے مطابق سیالکوٹ فیکٹری کے سری لنکن مینجر پریانتا کےقتل کی ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم اور وزیراعلی پنجاب کو بھیج دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کچھ غیر ملکی کمپنیوں کے وفد نے فیکٹری کا دورہ کرنا تھا۔ فیکٹری منیجر پریانتا نے کہا کہ سب مشینیں صاف ہونی چاہیے۔ فیکٹری مینجر نے … Continue reading سیالکوٹ فیکٹری کے سری لنکن منیجر قتل کی ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش