ناظم جوکھیو قتل کیس، قاتلوں کی عدم گرفتاری پر ورثاء کا احتجاج، نیشنل ہائی وے بلاک

دھابیجی: گزشتہ روز بگڑے جوکھیو سرداروں کے بہیمانہ تشدد کے بعد ناظم جوکھیو قتل میں نامزد ملزمان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے جام اویس گہرام، نیاز سالار، احمد شورو، حیدر علی اور مہر علی کی عدم گرفتاری کے خلاف نیشنل ہائی وے پر ورثا کا احتجاج جاری ہے۔ احتجاج کی وجہ سے ٹھٹھہ سے … Continue reading ناظم جوکھیو قتل کیس، قاتلوں کی عدم گرفتاری پر ورثاء کا احتجاج، نیشنل ہائی وے بلاک