باربی فلم اب امارات کے سینما گھروں میں ریلیز ہونگی

کراچی: متحدہ عرب امارات کی میڈیا کونسل نے اعلان کیا ہے کہ باربی-2023 کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم کو ملک کے سینما گھروں میں دکھانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اتھارٹی نے اعلان کیا کہ میڈیا مواد کے معیارات اور متحدہ عرب امارات میں عمر کی درجہ بندی کے مطابق ضروری … Continue reading باربی فلم اب امارات کے سینما گھروں میں ریلیز ہونگی