سندھ کے علاوہ ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سندھ کے علاوہ پورے ملک کے تمام تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس ہوا، جس میں تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، اور تعلیمی … Continue reading سندھ کے علاوہ ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ