گورنر سندھ سے ورلڈ کشمیر فورم کے وفد کی ملاقات

0
64

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ورلڈ کشمیر فورم کے وفد کی ملاقات۔

ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی بربریت،مسلسل ایک سال سے کرفیو کے نفاذ اور کشمیر کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے کے بھارتی اقدامات کی مذمت۔ پاکستانی عوام کے دل اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مودی سرکار اپنے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کو دبا نہیں سکتی۔ بھارت کو کشمیریوں کو ہر حال میں ان کا حق خود ارادیت دینا ہوگا اور عالمی برادری کشمیر میں جاری بھارتی مظالم رکوائے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں