سعودی عرب’ ایران میں مفاہمت سے علاقائی امن و سلامتی کو فروغ ملےگا، عراقی صدر

0
9

کراچی: سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی سے خطے میں امن و سلامتی کے حوالے سے مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

یہ بات عراقی صدر نے منگل کے روز بغداد میں ایران کے اعلیٰ جوہری مذاکرات کار کے ساتھ ملاقات میں کہی ہے۔ سعودی عرب اور ایران نے مارچ میں چین کی ثالثی میں سات سال کے بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے کے معاہدے کا اعلان کیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں