سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سمیت ججز کی ماہانہ تنخواہوں میں 3 لاکھ روپے سے زائد کی کمی

0
21

اسلام آباد: اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہوں سے متعلق صدارتی حکمنامہ جاری قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ آرڈر 2023 جاری کردیا۔ ججوں کی تنخواہ سے متعلق سپریم کورٹ کا حکم نامہ 2022ء منسوخ کردیا گیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان کی ماہانہ تنخواہ 12 لاکھ 29 ہزار 189 روپے ہوگی۔ سپریم کورٹ کے ہر جج کو ماہانہ 11 لاکھ 61 ہزار 163 روپے تنخواہ ملے گی۔ نیا صدارتی حکمنامہ فوری نافذ جبکہ اطلاق یکم جولائی 2023ء سے ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں