پاکستان اسٹیل ملز میں ناجائز تقرریوں کا اسکینڈل، نیب اور ایف آئی اے تفتیش کے بجائے خاموش تماشائی بن گئے

کراچی (مدثر غفور) پاکستان اسٹیل ملز میں اشتہارات اور مسابقتی عمل کے بغیر اقربا پروری، آفیسرز سروس رولز اور ضوابط کی خلاف ورزی پر حالیہ ناجائز تقرریوں کے اسکینڈل کو نیب اور ایف آئی اے کے زریعے فوری نوٹس لیتے ہوئے تفتیش کرنے کی ضرورت ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان اسٹیل ملز میں جہاں قابل … Continue reading پاکستان اسٹیل ملز میں ناجائز تقرریوں کا اسکینڈل، نیب اور ایف آئی اے تفتیش کے بجائے خاموش تماشائی بن گئے