وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا دو روزہ دورہ وزیرستان

0
265

اسلام آباد: وزیرستان روانگی سے قبل وزیر داخلہ شیخ رشید کا ویڈیو بیان جاری۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کچھ عرصے سے اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ رات کو بھی دو پولیس اہلکار شہید ہوئے اور ہمارے دور میں پولیس کے شہداء کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ آج میں دو روز دورے پر شمالی اور جنوبی وزیرستان جارہا ہوں تاکہ بارڈر مینجمنٹ کو دیکھا جائے اور افغانستان بارڈر پر فینسنگ کر رہے ہیں جو کے دو ماہ میں مکمل ہو جائے گی،خ۔ اس وقت تک افغانستان اوپن بارڈر پر 88فیصد فینسنگ مکمل کر لی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں