بھارت نے آئی ایم ایف میں اپنے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو برطرف کردیا

0
12

کراچی: بھارت نے آئی ایم ایف میں اپنے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو برطرف کردیا جبکہ سبرامنیمم کی مدت ملازمت میں چھ مہینے باقی تھے۔

سبرامینم پر الزامات کا علم نہیں لیکن بھارتی کوششوں کے برعکس آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے نئی قسط کی منظوری پر اجلاس موخر نہیں کیا ہے۔ بھارت کی یہ درخواست بھی مسترد کی جاچکی ہے کہ پاکستان کے لیے قرضے پر نظر ثانی کی جائے۔

اطلاعات کے مطابق بورڈ پاکستان کے لیے دو ارب ڈالر سے زیادہ کی قسط منظور کرے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں