سپریم کورٹ کا نوکریوں سے برطرف کرنے کا فیصلہ، سندھ سے تعلق رکھنے والے شخص کی خود کُشی کی کوشش

0
128

اسلام آباد: ‏سپریم کورٹ نے ہزاروں لوگوں کو نوکریوں سے برطرف کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں سندھ کے علاقے نوشیرو فیروز سے تعلق رکھنے والے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے برطرف ملازم وحید بلوچ کی اپنی دو بیٹیوں نورالحیات 5 سال دوسری ایمان بلوچ 8 سال  ساتھ خودکشی کی کوشش۔ جسے اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے پکڑ کر ناکام بنادیا۔

یاد رہے سپریم کورٹ کے متنازعہ ججوں کے اس فیصلے سے سرکاری ملازمین میں اشتعال پایا جاتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں