جدہ: سعودی عرب نے 23 ستمبر کی سالانہ تقریبات سے قبل اپنے 93 ویں قومی دن کے موقع پر ایک نئی شناخت (لوگو) کا اعلان کیا ہے۔ اس کا نعرہ یہ ہے کہ ‘ہم خواب دیکھتے ہیں اور حاصل کرتے ہیں’۔
جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی (جی ای اے) کے چیئرمین ترکی آل الشیخ نے جمعرات کو ایک ٹویٹ میں نئے لوگو کا اعلان کیا ہے۔