سی پیک کو کھڈے لائن لگانے کا بعد عاصم سلیم باجوہ مستعفی

اسلام آباد: سی پیک کو کھڈے لائن لگانے کا بعد پاپا جونز مالک عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک چیئرمین کے عہدے سے استعفی دے دیا۔  پاکستانی حکومتی حلقوں میں اس وقت تبدیلی کی لہر چل پڑی ہے۔ اور سی پیک کے رو رواں جنرل ر عاصم سلیم باجوہ  اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں … Continue reading سی پیک کو کھڈے لائن لگانے کا بعد عاصم سلیم باجوہ مستعفی