وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں اجلاس

0
32

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں یوریا کھاد کی دستیابی اور ذخائر بارے اجلاس ہوا۔ وزیر انرجی حماد اظہر، مشیر خزانہ اور مشیر فوڈ سکیورٹی سمیت دیگر کی شرکت کی۔ سیکرٹری صنعت کی یوریا کھاد کی پروڈکشن اور ذخائر سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت غریب کسانوں کو زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے ضروری سہولیات فراہم کرے گی۔ زرعی شعبے میں پیداوار اور آمدن بڑھانے کے پہلو پر خصوصی توجہ ہے۔

وزیر انرجی حماد اظہر نے فرٹیلائزر پلانٹس کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں